+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 18:14:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ سست ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے مسلسل مزاکرات نا کام ہو رہے ہیں۔ چمن کوالٹی ماش بھی مال نہیں آ رہے ہیں۔