Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Oct 28 2025 16:57:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ویسل والے مالوں کے 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 16:53:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر حاضر مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ جہاز والے مالوں میں کرمسن کے 181/182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 28 2025 16:52:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ میں سٹاکسٹ کام نہیں کر رہے ہیں ٹریڈرز اور دکاندار ہی کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 28 2025 14:28:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 10 نومبر کرمسن والے ویسل کے 180/183 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Oct 28 2025 14:27:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر مالوں کے 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ویسل والے مال 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 14:26:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور گودام کے مال 9750 جبکہ پورٹ کے مال 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 28 2025 12:22:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 27 2025 17:39:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 27 2025 17:37:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 27 2025 17:36:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott