Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 23 2025 14:39:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 23 2025 13:50:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 170.5 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 23 2025 12:04:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک کے امپورٹ میں۔ .
Oct 22 2025 18:55:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال کے 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے ۔ .
Oct 22 2025 18:51:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 22 2025 18:40:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مزے داری نہیں ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 22 2025 18:36:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات تمیں مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ پورٹ پر مال لگا ہے۔ تقریباً 200 کے قریب کنٹینرز لگے ہیں۔ پورٹ والے مال کے 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ یوکرین کے 8 ایم ایم مال 214/216 ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 18:03:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل مارکیٹ 25/50 روپیہ من ڈھیلی ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور دسمبر شپمنٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 22 2025 15:43:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ کمزور ہے۔ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 159.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا کافی نیچے ہے جس کی وجہ سے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ دوسری جانب لوکل سٹھڑی مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ مشین کلین مال بڑی منڈیوں میں پہنچ میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ یوکرین کے 8 ایم ایم مال چھنائ کر کے امپورٹرز کراچی مارکیٹ میں 214/216 روپیہ کلو تک بیچ رہے ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مالوں کی وجہ سے کینیڈا کے مال نہیں بک رہے ہیں۔ کینیڈا کی بکنگ 220.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 22 2025 14:37:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے تاہم آگے آمدن جہاز کے مالوں کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 305/310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 96.16 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر امپورٹ میں 281.25 روپیہ تک رکا ہوا ہے کافی ٹائم سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈالر کی پوزیشن کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott