Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 06 2025 17:32:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں والا والا برانڈ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 06 2025 15:50:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مین پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 175/180 پر مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 15:19:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 184/184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 8100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں تھل کے مالوں کے۔ .
Oct 06 2025 14:57:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں والا والا برانڈ کے۔ بکنگ 1180/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 14:37:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183/183.5 جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 187/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔تھل مارکیٹ 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر تھل کے مالوں کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں پھنسے ہوئے تھے انہوں نے بھی پچھلے دنوں لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال خریدا ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ بازار 3 دنوں میں 10 روپیہ کلو بہتر ہو گیا ہے۔ تھوڑا بہت مزید بھی بہتر ہو سکتا ہے۔ حاضر میں ملرز اور دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں گے۔ .
Oct 06 2025 13:12:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ .
Oct 06 2025 12:18:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہی اوپن ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 180.5 کا گاہک ہے۔ جبکہ تھل مارکیٹ بھی 7650/75 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 06 2025 00:09:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی آج بند مارکیٹ میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 180/181 روپیہ کلو تک کام ہوگئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ کوورنگ والے بھی گاہک ہیں۔ .
Oct 04 2025 21:31:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 176/176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ ان ریٹوں میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 04 2025 17:31:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott