Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 30 2025 17:09:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 100 جبکہ روٹین ڈیلوری 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 30 2025 14:38:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور مل پہنچ 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 29 2025 17:06:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے گندم کا انٹرنیشنل ریٹ ییلو پیس سے اونچا ہونے کی وجہ سے فیڈ ملز ان ریٹس میں ییلو پیس لے جاتی تھی تاہم ابھی گندم کا انٹرنیشنل ریٹ ییلو پیس سے کم ہے اور انٹرنیشنل میں ییلو کی سپلائی بھی بمپر ہے۔ .
Sep 29 2025 14:25:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 95.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 27 2025 17:14:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کو نقصان ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2025 14:35:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس دال کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 26 2025 15:46:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں اور ییلو پیس دال کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ مارکیٹ کمزور ہے۔ کینیڈا اور رشیا دونوں سے 285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 87.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پچھلی بار جب ییلو پیس 290 ڈالر ہوئ تو چائنہ کی فیڈ ملوں نے خریدنا شروع کر دیا تھا لیکن اس سال گندم رشیا کا انٹرنیشنل ریٹ 225 ڈالر کے لیول پر ہے۔ اس لیے فیڈ ملیں سستا سودا گندم خریدیں گی نا کہ ییلو پیس۔ جب تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں گندم تیز نہیں ہوتی ییلو پیس میں بھی تیزی نہیں ہے مندہ ہی ہے۔ اس سال ییلو پیس کی ریکارڈ پیداوار ہے۔ .
Sep 25 2025 17:49:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 290 ڈالر میں مزید 30 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 89.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 25 2025 14:27:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی بھی ہے جبکہ اوپر لیول پر سپلائی بھی زیادہ ہے۔ .
Sep 24 2025 17:55:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott