Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Mar 25 2026 12:43:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ مزید گرم اوپن ہوئی ہے اور آج اوکاڑہ منڈی میں 12250/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2026 12:18:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2026 12:17:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3300 جبکہ پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 7850/7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2026 12:14:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر ایگرو کراپ ویسل کی آمد ہوئی ہے تاہم تاحال جہاز کو برتھ نہیں ملی ہے۔ پورٹ پر مزید مال بھی لگ گیا ہے اور کراچی گوداموں میں بھی مال پڑے ہیں دوسری جانب لوکل فصل بھی بمپر ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 24 2026 18:55:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز سیٹ پر نہیں آئے ہیں کام سست ہے آج۔ .
Mar 24 2026 18:45:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں چیکو مال شارٹ ہیں۔ رشیا اور کینیڈا سے لوڈنگ میں بھی مسائل ہیں کمپنیز أنشورنس مانگ رہی ہیں اور ٹریڈرز کے مارچ میں آنے والے مال بھی پھنسے ہوئے ہیں تاہم دوسری جانب آگے ڈیمانڈ بھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم مالوں کی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 24 2026 18:40:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں وافر مال نہیں ہیں آخری کام کراچی مارکیٹ سے 14200 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ .
Mar 24 2026 18:37:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Mar 24 2026 18:31:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار رکا ہوا ہے۔ کوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Mar 24 2026 18:23:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار شام کے اوقات میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ ملتان منڈی سے سبی کوالٹی مال کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آج پرچوں میں ڈیمانڈ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 640 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott