Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Mar 24 2026 18:17:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں تھل لوڈ میں کچے مالوں کے 7850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مارکیٹ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Mar 24 2026 18:16:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 جبکہ گڈ ایوریج 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج 10800 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ سٹاکیہ مال نہیں بیچ رہا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 24 2026 18:14:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 10800/900 50/50 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11500/600 جبکہ 70/30 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Mar 24 2026 18:13:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور اچھے کھرے مال 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے کوالٹی خراب ہوئی ہے تاہم آگے بھی لائنوں پر بارشیں متوقع ہیں۔ .
Mar 24 2026 17:59:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد حاضر میں 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 15 اپریل کی پیمنٹ پر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فل مارچ کے سودوں کے 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 24 2026 17:14:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 318 ڈالر والے جہاز میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 97.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ تاہم مظبوط گھر ان ریٹوں میں مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Mar 24 2026 16:32:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13850 سویرا 13875 جبکہ کشمیر 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 24 2026 16:30:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Mar 24 2026 15:34:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اچھی کوالٹی مالوں کی 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 173.96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم مالوں کی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 207.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 305 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 24 2026 15:29:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور فارورڈ بھی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 3 مل مارچ کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott