+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 17:14:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 318 ڈالر والے جہاز میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 97.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ تاہم مظبوط گھر ان ریٹوں میں مال نہیں بیچ رہے ہیں۔