Sorghum | جوار
Jun 30 2026
Mar 31 2026 18:34:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور 3 مل اپریل فکس کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 31 2026 18:33:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 18:30:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور کرمسن مسور 165 جبکہ نپر مسور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ تاہم آگے پہلی تاریخوں میں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 31 2026 18:19:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 18:16:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ہائبرڈ جوار بھی 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور گنگا لائن وغیرہ 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ ابھی گاہک صرف دکان دار ہی بنیں گے جو نیچے پرچون میں مال بیچیں گے۔ ابھی نیچے وکرا بھی سلو ہے۔ .
Mar 31 2026 18:06:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 18:02:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ حاضر کام سست ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ فارورڈ میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور مارچ فکس 13375 اور اپریل فکس 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 17:55:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 17:51:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Mar 31 2026 17:13:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott