Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 17 2026 17:53:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 330 ڈالر والے ویسل میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری شروع میں جو جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری مڈ ویسل والے مال میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ جو 330 ڈالر والا ویسل ہے اس میں 13500 ٹن تک مال ہے جو کہ 70/80 پرسنٹ پہلے سے ہی بکا ہوا ہے۔ اگلے جو ویسل ہیں ان میں بیچ بھی آ جاتی ہے اور گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 17 2026 17:50:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12800/900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آگے تھل لائن پھر بارشیں ہیں اتوار سے۔پچھلے دو تین دن اچھی دھوپ نکلی تھی۔ تھریشر بھی لگی تھیں۔ اگر بارشیں ہوتی ہیں تو مزید خشک مالوں کی آمدن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ .
Jan 17 2026 17:48:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ .
Jan 17 2026 17:45:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی اتنی خاص نہیں ہے دال کی۔ .
Jan 17 2026 17:44:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ وائٹیرا ویسل والے مال کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 17:36:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2026 15:55:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر 6200 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی اکا دکا ہی بنتی ہے۔ .
Jan 17 2026 15:27:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جنوری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر تھوڑی سی کھینچ ہے۔ تاہم آگے فروری کام ٹھنڈا ہی ہے۔ .
Jan 17 2026 15:27:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 158/159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 3 کے ایڈوانس پیمنٹ پر 154.5/155 جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 17 2026 15:16:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں حاضر مال شارٹ ہین۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott