+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 15:55:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر 6200 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی اکا دکا ہی بنتی ہے۔