Sugar | چینی
May 22 2026
Dec 16 2025 14:15:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 14:14:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دوپہر کے اوقات میں دو سو روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی کوالٹی 4200 روپیہ من جبکہ سبی 4300/4400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دادو لائن سے 4100 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں مال خریدنے چاہیں آگے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے .
Dec 16 2025 14:04:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10150 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مال تو مل جاتے ہیں تاہم لوڈنگ کے مسائل ہیں گاڑیاں نہیں ملتی لوڈنگ کے لیے جو ملتی ہیں وہ ڈبل کرائے مانگتے ہیں۔ بکنگ بھی 860 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 13:59:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں نیچے دال کی ڈیمانڈ نکلتی ہے بیچ رک جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 330 ڈالر والا ییلو پیس کا جہاز 5 جنوری تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ .
Dec 16 2025 13:40:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العربیہ 14575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا کے 14550 جبکہ سورج 14450 کشمیر کمالیہ 14450/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14280/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ سانگھر تھر پارکر سکرنڈ وغیرہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 16 2025 13:06:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 13:03:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 13:02:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل رات کو جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 14275 روپیہ کوئنٹل تک سیٹل ہوئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں .
Dec 16 2025 12:57:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 12:56:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 70/30 کوالٹی مالوں کے 10200/10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ 80/20 مالوں کے 10600/10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے اور خشک مالوں کے گاہک ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott