Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Dec 24 2025 22:34:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دو تین دن سے مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر تھا۔ جو ٹریڈرز نے مال لیے پچھلے دو تین دن سے پیمنٹوں کے بگھتان میں تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں گنے کا ریٹ دوبارہ 20/30 روپیہ من کم ہوا ہے۔ زیریں سندھ شوگر ملز کے بھی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 14070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل جنوری کے سودوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کا 13950 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Dec 24 2025 18:26:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14050/060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2025 18:09:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 5050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان جوار 200 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Dec 24 2025 17:33:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 14100 جبکہ کسان 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 17:15:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 17:02:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں میں 149 روپیہ کلو تک مال مل رہے ہیں تاہم یہ مال 514 ڈالر فی ٹن میں بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2025 16:48:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل کرسمس ڈے کی وجہ سے انٹرنیشنل برما مارکیٹ بند ہے۔ .
Dec 24 2025 16:45:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کل 25 دسمبر یوم قائد کی وجہ کراچی مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ .
Dec 24 2025 16:40:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کنری منڈی میں 1000/2000 بوری تک آمدن تھی اور لائنوں پر اچھے اور خشک مال کم آرہے ہیں۔ .
Dec 24 2025 16:34:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کا 9300/9500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہیں جبکہ 9700/9800 روپیہ من تک مال ملتے ہیں۔ مشین کلین مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور نائجیریا سے 970/1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott