+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 18:26:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14050/060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔