+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 17:33:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 14100 جبکہ کسان 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔