Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 20 2025 12:12:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Dec 20 2025 12:11:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ سٹیبل کھڑی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 20 2025 12:10:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کا 9300/9400 روپیہ من تک کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کے مال کراچی پہنچ میں 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2025 12:09:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے باریک مال لوڈ میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2025 12:08:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئی ہے اور 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 12100/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر اور فارورڈ دونوں میں سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ تھر پارکر کے مال کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 19 2025 19:44:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 35 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہے اور 14230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 19 2025 18:25:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 19 2025 17:34:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Dec 19 2025 16:56:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Dec 19 2025 16:55:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ تھر پارکر سائڈ بھی مارکیٹ تیز ہے اور 101 کلو کے 13000 جبکہ کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott