+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 18:25:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔