+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2025 12:09:11
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے باریک مال لوڈ میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔