+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 16:56:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔