Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 27 2025 16:02:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2025 15:24:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Dec 27 2025 15:19:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ آمدن والے مالوں کی وجہ سے سست ہے۔ .
Dec 27 2025 15:05:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 27 2025 15:01:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کا 12600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ اس ریٹ میں بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Dec 27 2025 14:51:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 14:50:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ گولی کوالٹی 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2025 14:31:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس بھی موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Dec 27 2025 13:34:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باقی لائنوں سے بھی مال ملتے نہیں ہیں۔ اکا دکا مال ملتے ہیں وہ بھی ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 27 2025 13:32:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14125 جبکہ رمضان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد سائڈ کمالیہ کشمیر وغیرہ 14000 جبکہ کسان 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون وغیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott