+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 13:34:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باقی لائنوں سے بھی مال ملتے نہیں ہیں۔ اکا دکا مال ملتے ہیں وہ بھی ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔