+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 16:02:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔