Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 18 2025 21:01:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ فارورڈ 3 مل کے 14120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14000/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2025 19:59:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 4600 روپیہ من کا گاہک ہے۔ جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4500 کا گاہک ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب دادو کوالٹی بھی 4300/4400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں لیکن بیچ بہت کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید جوار کی فصل انتہائی کم ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں یہ سال جوار کیلئے بہت اچھا سال نظر آ رہا ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 19:52:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر بھی گرم ہے جبکہ فارورڈ بھی گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر بھی لینے میں کوئی حرج نہیں اور فارورڈ بھی لینے میں کوئی حرج نہیں۔ .
Dec 18 2025 19:44:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بازار گرم ہے۔ .
Dec 18 2025 19:41:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ گرم ہو گئی ھے۔ 20 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 14070 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تمام ٹریڈرز کھل کر چینی لینا شروع ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شارٹ ٹرم میں چینی میں 500/600 روپیہ بوری کی تیزی آ سکتی ہے۔ عموماً 20 دسمبر سے 20 جنوری کے دوران کسان گنے کی کٹائی روک دیتا ہے جس سے ملوں میں گنے کی آمد کم ہوتی ہے اور گنے کا ریٹ بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اور ملیں کھل کر چینی بھی نہیں بیچتی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں چینی لینے میں کوئی حرج نہیں ہے شارٹ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 18:21:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہک بہت ہے۔ .
Dec 18 2025 18:11:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے اور 14025 کا گاہک بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک ہے۔ حاضر کافی دنوں سے ٹریڈرز خالی بیٹھے ہوئے ہیں ابھی جیسے ہی فارورڈ میں روپیہ پڑا ہے سارے ایکٹو ہوگئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:47:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہائبرڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ .
Dec 18 2025 17:45:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2025 17:44:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott