Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 17 2025 12:34:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 300 توڑے تک آمدن تھی۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 12:24:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Nov 17 2025 12:23:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 950/970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 17 2025 12:20:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی مونگ مال نہیں آ رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ جب تک کابلی مونگ نہیں آتی تب تک بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ تھل سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر نہیں بیچتے ہیں۔ .
Nov 17 2025 11:54:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ٹریڈرز کم کر کے نہیں بیچتے ہیں۔ .
Nov 17 2025 11:51:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کل مارکیٹ 400/500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوگئی تھی اور 8900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوگئے تھے تاہم آج دوبارہ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8550/8650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے لائنوں پر ٹریڈرز کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 12000 جبکہ موٹا باجرہ 8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 15 2025 17:58:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو تیز ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ سیزن بھی سر پر ہے۔ .
Nov 15 2025 17:53:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر سائڈ باریک تل کے کراچی پہنچ میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 15 2025 17:52:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 17:46:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں گھر گھر کا ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott