Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 15 2025 17:37:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 15 2025 17:36:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ دوسرے برانڈ 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 17:31:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Nov 15 2025 17:30:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8450/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر کٹائیاں چل رہی ہیں مال گیلے آرہے ہیں جہاں مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئی سٹاکیہ خشک مال لے جائے گا۔ .
Nov 15 2025 17:29:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Nov 15 2025 17:15:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں سٹاکسٹ کھل کر بیچتے نہیں ہیں کیونکہ نہ ہی کابلی مونگ کی آمدن ہے اور نہ ہی امپورٹ والے مالوں کا وارہ پڑتا ہے۔ .
Nov 15 2025 17:10:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 15 2025 16:57:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 16:46:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 17300 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی مزید 100 روپیہ تیز ہے اور 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں جہاں نیچے ڈیمانڈ آتی ہے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Nov 15 2025 15:32:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17300 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott