Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 18 2025 17:22:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کراچی مارکیٹ میں 172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پول ہوا ہے کہ جہاز والے مال 186 روپیہ کلو میں بیچے جائیں گے امپورٹرز اس سے کم کر کے نہیں بیچے گیں۔ تاہم یہ پول کتنا عرصہ چلتا ہے یہ وقت کے ساتھ ہی پتا چلے جائے گا۔ .
Nov 18 2025 17:15:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 18 2025 17:14:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر جہاز والے مالوں میں کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 18 2025 17:13:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا ویسل والے مال 116 جبکہ کنٹینر والے مال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز نفع بھی پکا کرتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا ہے نیچے ہے امپورٹرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں تاکہ مال جلد سے جلد آسکیں۔ .
Nov 18 2025 16:48:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3450 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں تاہم فیڈ ملز ان ریٹس میں گاہک نہیں ہیں۔ .
Nov 18 2025 16:33:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:36:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال 185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ 530/540 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 370 کلپر برانڈ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:31:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17475 اشرف شوگر ملز 17470 حمزہ 17450 آروائے کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:17:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2025 15:06:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے ایکسپورٹ میں مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott