Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 23 2025 15:33:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 23 2025 15:25:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً ایک ڈیڑھ گاڑی تک آمدن ہوجاتی ہے۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کم ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 15:12:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 23 2025 15:12:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی این 2310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 23 2025 15:11:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 23 2025 14:50:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی اور نپر کوالٹی کے 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے۔ .
Oct 23 2025 14:40:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25/50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Oct 23 2025 14:39:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 23 2025 13:50:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 170.5 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 23 2025 13:43:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17550 یونائٹڈ 17525 ڈھرکی گھوٹکی 17500 ایس جی ایم الائنس 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے آخری کام 17400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott