Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 23 2025 12:51:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ کافی کم ہو گیا ہے ان ریٹوں میں امپورٹرز کی بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ فل حال نیچے گاہکی ہے۔ بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 23 2025 12:30:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے تاہم کام بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 23 2025 12:27:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تھوڑا تھوڑا مال تو ایکسپورٹ ہو رہا ہے تاہم بلک کوانٹٹی میں چائنہ کی گاہکی نہیں ہے۔ .
Oct 23 2025 12:12:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور حیدرآباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 23 2025 12:04:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک کے امپورٹ میں۔ .
Oct 23 2025 12:00:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے پہنچ میں 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن شروع ہے۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک ہیں خشک مال بک جاتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 19:44:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں گاہک ہے۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Oct 22 2025 19:38:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی شروع ہو گئ ہے۔ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گوجر خان کوالٹی مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال فیڈ والی مکئ 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس لیے دیسی کوالٹی مال ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 22 2025 19:04:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً ایک گاڑی تک کی ہے۔ تاندلیاںوالہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ ریٹ تو تیز ہے۔ لیکن آمدن بہت کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 22 2025 18:55:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال کے 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott