Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 21 2025 18:32:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 21 2025 18:00:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 21 2025 18:00:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں بکنگ والے مال لگنا شروع ہوگئے وہاں مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 17:58:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 21 2025 17:57:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 172/172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 21 2025 17:54:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ آج کنری منڈی میں دیوالی کی وجہ سے چھٹی تھی۔ .
Oct 21 2025 17:21:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 17:19:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ پہلے ہی مال خرید کے بیٹھے ہیں فلحال لوکل اور انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 17:18:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 21 2025 17:17:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott