Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 20 2025 14:05:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مال 10050 جبکہ پورٹ کے مال 10000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ آج دیوالی کی وجہ سے بکنگ ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ بکنگ 835/840 ڈالر کی سمجھنی چاہیے۔ .
Oct 20 2025 13:09:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کراچی پورٹ سے باریک مال 16575 جبکہ الخلیج والے مال 17275/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پاکستان میں تمام ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 20 2025 12:40:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 1800 ڈالر جبکہ پاکستان سے 1700/1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 20 2025 12:28:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملرز خاموش ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Oct 20 2025 12:23:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں ڈیمانڈ فلحال کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 20 2025 12:18:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل سرگودھا مارکیٹ بھی 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا میں مندے کا رجحان ہے۔ کالا چنا سے دور ہی رہنا چاہیے۔ دکاندار حضرات کو ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 20 2025 12:06:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان اور پاکستان کے بارڈرز جنگ بندی معاہدہ کے بعد تجارت کے لیے کھل گئے ہیں اور جو کابلی مال لوڈ میں پڑے تھے وہ بھی کچھ دنوں تک آنا شروع ہو جائے گے۔ .
Oct 20 2025 11:48:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 20200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔یہ حاضر ڈلوری والے مالوں کا ریٹ ہے جبکہ سیٹلمنٹ والے سودوں کا ریٹ نیچے ہے۔ سیٹلمنٹ والے سودوں میں مسئلے ہیں۔ جو ہلکے گھر ہیں ان سے خریدار پہلے سودوں کی ڈلوری کا کہتے ہیں اور پھر پیمنٹ کا۔ ابھی سیٹلمنٹ چل رہی ہے مارکیٹ میں مال ہیں سیٹل ہونے والے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یہی اگلے دس دن میں سارے مال بیچنے چاہیں۔ جو بڑے انویسٹرز یا دکان دار ہیں مال فارغ کر دیں گے۔ کیونکہ آگے 30 اکتوبر کے بھی کافی سودے ہوئے ہیں ان کی بھی کٹنگ ہی ہونی ہے فارورڈ والے سودوں میں مال لفٹ بہت کم ہو رہے ہیں اور امپورٹ میں بھی کافی ضرورت سے زیادہ مال ہیں۔ اس لیے آگے امپورٹرز میں بھی بیچنے کا مقابلہ شروع ہو جائے گا۔ ایک کروڑ سے اوپر کا ایک کنٹینر ہے کوئ بھی امپورٹر یہ نہیں چاہتا کہ اگلے سیزن تک مال بچ جائے۔ اسی سیزن میں مال فارغ کرنا امپورٹرز کی بھی مجبوری ہے۔ .
Oct 20 2025 11:31:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور لالا موسیٰ لائن 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن نئے مال 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً سارے سٹیشنوں پر ہی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ تاہم فل حال آمدن ابھی شروع ہوئ ہے۔ ابھی مال گیلے ہیں۔ موئسچر زیادہ ہے۔ سٹاکسٹ ابھی مال نہیں خرید رہے ہیں اور فیڈ میں بھی مال نہیں جا رہے ہیں مالوں میں نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 18 2025 18:40:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور پورٹ والے باریک مال 16575 جبکہ الخلیج والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott