Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Aug 22 2023 12:24:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14500/14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 12700/12800 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14579 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 21 2023 17:05:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی مارکیٹ میں 12500 جبکہ نیا برسیم 14500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں نیا برسیم 14700/800 جبکہ پرانا 12700/800 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 14835 تک پڑتا ہے۔ بنکوں سے ڈالر کی فراہمی انتہائی کم ہے۔ .
Aug 21 2023 12:56:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں 14700 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال بھی 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 25 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کرا ی پورٹ پر 14834 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو تو نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 19 2023 17:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مال کے سٹار برانڈ کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ آج شیخوپورہ منڈی میں 700/800 توڑے کا کام ہوا ہے۔ 12000 سے 15200 روپیہ من تک۔ .
Aug 19 2023 12:05:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 12200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14505 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت بہتر ہو تو نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 17 2023 18:08:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی مارکیٹ میں 12000/12200 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نیا 14300/500 جیسے حالات ہیں۔ پرانے مال کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Aug 17 2023 12:27:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14200/300 روپیہ من ریٹ ہے نئے مال کا۔ جبکہ پرانے مال 12200 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ تو کم ہے کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہک بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 16 2023 17:14:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2023 11:35:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 14000 روپیہ من جبکہ پرانے مال 12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اوع نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14098 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 15 2023 17:48:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے نئے مال کا۔ جبکہ پرانے مال 12000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2023 12:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13800 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال 11600 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 200 روپیہ من ریٹ زیادہ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 293 روپیہ کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ 1100 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 14310 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ آج شیخوپور منڈی میں 12500 سے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 17:21:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 13:02:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13800 جبکہ پرانے مال ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی کھل کر گاہکی ہے بکنگ 1100 ادالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 16:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر مال کے 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے مال 11600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1100 ڈالر پر۔ .
Aug 10 2023 12:41:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں نئے مال کے سٹار اور ضعیم برانڈ کے۔ جبکہ پرانے مال 11800/12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14065 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال بکنگ مضبوط ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 09 2023 16:10:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13800 روپیہ من ریٹ ہے سٹار اور ضعیم برانڈ کا۔ پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 11200/300 جبکہ ملتان 11400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ میں نہ کھل کر خریدار ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Aug 09 2023 12:23:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے سٹار اور ضعیم برانڈ کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 1100/1125 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14385 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ مارکیٹ بھی 500/700 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12500 سے 15200 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ .
Aug 08 2023 17:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار اور ضعیم برانڈ 13400/500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ دوسرے برانڈ 13200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پرانے مال 11400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 08 2023 12:04:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 13300/13400 روپیہ من ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 11400 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ اوپر امپورٹرز اور ٹریڈرز ہی کام کر رہے ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2023 17:23:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ براسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من میں کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 15 اگست سے 15 سپتمبر پیمنٹ پر 13600 میں کام ہوا ہے گائے معرکے کا۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ .
Aug 07 2023 11:07:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13800/13850 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 11800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے۔ لیکن ریٹیل میں گاہک نہیں بنتا۔ مصر میں مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستان لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ہق گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 14016 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو 500/100 تو نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 05 2023 17:22:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13500 جبکہ پرنا مال 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 05 2023 12:22:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13200 جبکہ پرانے مال 11200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13746 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 03 2023 16:59:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 13300 جبکہ پرانا 11300/400 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 1070 سے 1100 ڈالر تک ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2023 12:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13500 جبکہ پرانے مال 11200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1075/1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج مصر میں 6700/6800 مصری پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 02 2023 17:11:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 11300 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 02 2023 12:45:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ پرانے مال 11300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ امپورٹر 1150 ڈالر ریٹ مانگتے ہیں۔ لیکن گاہک نہیں ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Aug 01 2023 17:49:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ہیں لیکن اس ریٹ میں خریدار نہیں بنتا۔ پرانا برسیم کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی شام کے اوقات میں 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1125 ڈالر جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ .
Aug 01 2023 12:55:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانا برسیم 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 17:16:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000/14300 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم کراچی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 11500/12000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بکنگ کے بھاؤ 1150 ڈالر موصول ہوے ہیں جو کراچی مارکیٹ میں آکر تقریباً 14655 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا میں مصری برسیم 1075 ڈالر کے لیول پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ پاکستان میں بھی 14000 روپیہ من والا 1085 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز نے اس ریٹ میں مصر سے خریداری نہیں لیکن مصر کی مارکیٹ اسٹینڈ ہے۔ تاہم 15 اگست کے بعد صورت حال واضح ہو گی۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott