Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Jun 08 2023 17:12:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 11700 روپیہ من جبکہ نیا مصری برسیم اگست ڈیلیوری 14400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ پرانے کی 900 جبکہ نیا برسیم جولائی شپمنٹ 1050 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 11000/13000 روپیہ من تک ہے۔ جبکہ پلانٹ والے برانڈد مال 14000/14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والے کی فل الحال کھل کر بیچ نہیں آتی کیونکہ بارشوں کی وجہ سے کوالٹی بہت خراب ہو گئی ہے۔ .
Jun 08 2023 12:59:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14000 کا گاہک ہے جبکہ 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اسی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب برسیم دیسی شیخوپورہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11000 سے 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 550 توڑے کی آمدن تھی۔ وانڈو منڈی میں بھی 400 توڑے کی آمدن تھی۔ اور 9000 سے 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال لائنوں پر بارشیں ہوئ ہے جس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ .
Jun 07 2023 17:42:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانا 11500 سے 11800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نیا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام میں رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 07 2023 13:20:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 10000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے برانڈد مال کا 14000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ رات برسیم کی کاشت کے علاقوں میں بہت زیادہ بارش ہوئی اور کافی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جو کھیتوں میں کھڑا تھا وہ ضائع ہونے کی باتیں سننے میں آ رہی ہیں۔ 30% نقصان پہنچا ہے بارشِ سے۔ وانڈہو منڈی میں ابھی تک 25000 بوری جبکہ شیخو پورہ منڈی میں 8000/10000 بوری کی آمد ہوئی ہے ٹوٹل۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی پرانا مصری برسیم 11500/600 کا خریدار بنتا ہے جبکہ امپورٹرز 11800 مانگتے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیا مصری برسیم 14000 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ پرانے کی 900 جبکہ نئے کی بکنگ 1035/40 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئی ہے۔ پرانا 11500 تک پڑتا ہے کراچی آکر جبکہ نیا 13200 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تھوڑا تیز ہوا ہے اور 287.10 جیسے بھاؤ ۔ موصول ہوئے ہیں۔ برسیم میں فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ امپورٹرز ابھی بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سب کا خیال ہے کہ بکنگ کے بھاؤ مزید ٹوٹ جائیں پھر بکنگ کرانی چاہیے۔ .
Jun 06 2023 17:16:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11200/300 کا گاہک ہے پرانے مالوں کا جبکہ بیچ 11500 تک کی ہے۔ .
Jun 06 2023 12:31:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ مارکیٹ میں 10000 سے 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 400/500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا مصری برسیم 14000 روپیہ من تک ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jun 05 2023 16:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ شام کے اوقات میں 11000سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ مشین کلین 14500/15000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مصری برسیم کراچی پرانا 11800 جیسے حالات بن۔ بکنگ پرانا 900 جبکہ نیو کراپ کی بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 05 2023 12:33:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ہاتھ کا چھنا ہوا 11000 سے 13000 روپیہ من تک ہے۔ جبکہ مشین کلین برسیم کے ریٹ 14500/15000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا مصری برسیم 11800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں جبکہ خریدار 11500 تک بنتا ہے۔ گزشتہ ہفتے شیخو پورہ اور وانڈہو کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ 20% فصل کو نقصان ہوا ہے۔ فصل ڈیمیج ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے پرانے برسیم کی بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 11500 تک پڑتا ہے۔ جبکہ نئے کی بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی آکر تقریباً 13500 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے برسیم کی شپمنٹ تقریباً جولائی میں ہی شروع ہو گی فل الحال صرف سودے ہو رہے ہیں۔ جبکہ پرانے برسیم کی شپمنٹ حاضر بھی مل جاتی ہے۔ فل الحال مصر سے نئے برسیم کی بکنگ میں ایمپورٹرز اتنی زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ دوسری جانب ابھی ہندوستان بھی خریدار نہیں بنا ہے۔ انڈیا میں 30000 بوری پرانے برسیم کی بچ گئی تھی۔ فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پرانے برسیم کا 11500 تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ بیچنے والے 11800 مانگتے ہیں۔ .
Jun 01 2023 17:24:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ اگست میں ڈلوری ہے۔ پرانے مال مصری 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب لوکل شیخوپورہ اور وانڈو منڈی میں آمدن شروع ہے۔ پرسوں وانڈو منڈی میں 4000/4500 توڑے کی آمدن تھی کچے دڑوں کی۔ شیخوپورہ بھی آمدن شروع ہے۔ 700/800 توڑے تک آمدن ہو رہی ہے۔ کچے دڑے 7500 سے 11000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ تاہم پکے دڑوں کے 9000 سے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئے مالوں کی بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13513 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز کھل کر ُبک نہیں کروا رہے ہیں۔ کیونکہ پچھلے سیزن میں لوکل کراپ کم تھی اور 1400 ڈالر کے لیول پر ریٹ کھلا تھا جو بعد میں کمزور ہی ہوتا رہا تھا اور سیزن کے آخر میں 850 ڈالر تک رہ گیا تھا۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 17 2023 19:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بارسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال الفروش 12500 جیسے حالات ہیں حاضر پیمنٹ پر۔ نئے مال 14700 جیسے حالات ہیں اگست ڈلوری کے۔ وانڈو منڈی میں 13000 سے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 19:31:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بارسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال الفروش 12500 جیسے حالات ہیں حاضر پیمنٹ پر۔ نئے مال 14700 جیسے حالات ہیں اگست ڈلوری کے۔ وانڈو منڈی میں 13000 سے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 16 2023 19:59:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں الفروش معرکے کے۔ دیسی برسیم وانڈو منڈی میں 100/150 گٹو کی آمدن تھی اور 12500 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ سائڈ مال ابھی کچے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 10 2023 13:53:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین چار روز قبل مصر سے 950 ڈالر میں سودے ہوے تھے۔ جو کراچی آکر تقریباً 12315 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 292 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب مصر میں پرانا برسیم تقریباً 80/85 کنٹینر پڑا ہوا ہے لیکن مال مصر کے اسٹاکسٹ کے پاس ہے ایکسپورٹرز کے پاس کوئی مال نہیں ہے۔ پاکستان کے ایمپورٹرز اس وقت خریدار ہیں 950 ڈالر میں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے بینک ایل سی بھی نہیں کھول رہے ہیں۔ فل الحال لوکل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ مصر سے بیچ بھی نہیں ہے۔ بنکوں سے ایل سی کے مسائل بھی ہیں اور انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے۔ .
Jan 11 2023 19:40:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے پاکستان کیلئے 920 ڈالر میں کام ہوا ہے پرانے مال کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے انویسٹرز فل الحال خریداری کر رہے ہیں کیونکہ آگے چل کر ماہرین کا خیال ہے کہ شائد ڈالر ہی نہ تیز ہو جائے یا ایمپورٹ کی کیا صورتحال بنے۔ اس لئے بڑے پلئیرز نے خریداری کی ہے۔ یہ سودے پرانی کراپ کے ہوے ہیں نئی فصل مصر میں جون کے آخر میں شروع ہوتی ہے جولائی میں فل فلیج آمد ہوتی ہے۔ 920 والا آج کے ڈالر ریٹ سے تقریباً 9350 تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ لیکن اصل قیمت کا تعین اس وقت ہو گا جب ایمپورٹرز کو بنک سے ڈالر مل جائیں گے اور مال گودام میں آ جائے گا۔ .
Dec 30 2022 21:48:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے 900 ڈالر میں کام ہوا ہے پاکستان کیلئے۔ جو آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے کراچی آکر تقریباً 9000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریدار ہیں۔ .
Nov 24 2022 16:22:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 10500 پہ رکا ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد اور سکھر تھوڑا تھوڑا فروخت ہو رہا ہے۔ کراچی سے کام کاج نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Nov 24 2022 12:47:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 23 2022 16:27:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ آہستہ آہستہ سست ہو گئ ہے۔ اس وقت صرف حیدرآباد اور سکھر میں ہلکی پھلکی ڈیمانڈ چل رہی ہے۔ ملتان کافی سست ہو گیا ہے۔ .
Nov 23 2022 12:53:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 17:19:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 13:10:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 21 2022 16:47:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2022 13:17:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 19 2022 16:54:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11200 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 19 2022 13:00:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گزشتہ روز۔مارکیٹ شام کو صحیح کھلے گی۔ .
Nov 17 2022 16:46:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال .
Nov 17 2022 13:24:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ سائڈ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبک رہا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 نومبر کے بعد سے ِبکرا سست ہے۔ .
Nov 16 2022 16:34:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11800 کی بیچ ہے لیکن گاہک نہ ہونے کے برابر ہے۔ حیدرآباد اور سکھر میں بھی ریٹیل کی گاہکی سست ہے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:14:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے .
Nov 15 2022 16:00:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12300 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ملتان میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott