Sugar | چینی
Apr 04 2026
Oct 28 2023 18:57:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں مال تقریباً ختم ہیں۔ 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں دیسی برسیم کے۔ .
Oct 28 2023 15:16:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 26 2023 20:17:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2023 08:50:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 500/600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16900/17000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 21 2023 10:14:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور تھی اور 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ ملتان بھی 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 21 2023 05:52:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برسیم ملتان منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سست ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 19 2023 14:29:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں بھی کل کی نسبت 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کل تھوڑا تھوڑا گاہک تھا کراچی سے۔ .
Oct 19 2023 14:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کل کی نسبت گاہکی کم تھی۔ .
Oct 16 2023 17:30:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم تھی اور 16700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 16 2023 12:22:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ ملتان منڈی میں 17100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 13500 سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 14 2023 16:55:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 14 2023 12:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 13500 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 12 2023 15:56:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2023 12:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/600 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 8 دن پیمنٹ پر۔ پرانا مال 7 سٹار برانڈ 15500 تک کام ہوئے ہیں مال پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 17600/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ِبکرا کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 11 2023 16:35:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ملتان 18000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ِبکرا سست ہے۔ .
Oct 11 2023 12:37:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 دن پیمنٹ پر 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حیدر آباد اور ملتان منڈی میں 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم 13500 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 17:12:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر تھی اور 18000 سے 18300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2023 12:15:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہونگے۔ فل حال 17800/18000 ریٹ کہ رہے ہیں گاہکی سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14000 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 09 2023 16:36:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں منگل پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 09 2023 12:34:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18000 جبکہ ملتان منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جن امپورٹرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار نیچے ِبکرا اس طرح کا زور دار نہیں ہے جیسے ہونا چاہیے ان دنوں میں۔ .
Oct 07 2023 16:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 دن پیمنٹ پر 18500 تک کام ہوئے ہیں جبکہ پیر پیمنٹ پر 17950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 07 2023 12:19:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ جبکہ ملتان منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14000 سے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دیسی برسیم کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کراچی سے کام شام میں ہی ہوتے ہیں۔ شام کو صورت حال واضح ہو گی۔ .
Oct 05 2023 16:45:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سٹار اور ضعیم 18700 جبکہ دوسرے برانڈ 18500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Oct 05 2023 12:19:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ ملتان منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کراچی سے کام شام میں ہی ہوتا ہے۔ .
Oct 04 2023 16:15:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا ضعیم اور اسٹار برانڈ کراچی سے 19000 تک سودے ہوے ہیں۔ اس وقت خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے .
Oct 04 2023 15:32:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا ضعیم اور اسٹار برانڈ کا کراچی سے 18300/500 تک خریدار بن جاتا ہے۔ تاہم ایمپورٹرز نے فل الحال اس ریٹ میں بیچنے سے منع کیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 04 2023 13:42:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 18500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Oct 04 2023 13:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 7 دن پیمنٹ پر 19500 تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 13500 سے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2023 16:17:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں دن میں 20000 تک کام ہوئے تھے 8 دن پیمنٹ پر تاہم شام میں مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2023 12:10:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 20200 سے 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں برسیم 15000 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبکرا شروع ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott