Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Jul 31 2023 12:31:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12500 سے 14500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی 1000 روپیہ من تیز ہے اور نئے مال 14000 جبکہ پرانے مال 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مصر سے بکنگ 1150/1200 ڈالر ریٹ بن گیا ہے۔ آج مصر میں 700/800 اردب آمدن تھی اور 7000 مصری پائنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 26 2023 17:25:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 سپتمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری کا۔ پرانے مالوں کے 10200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 26 2023 12:32:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ منڈی میں 11000/14000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانا مصری برسیم کے ریٹ 10200/300 جبکہ نیا برسیم 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم کی بکنگ کے ریٹ 1050 ڈالر ہیں لیکن خریدار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی مصر کے ایک ایکسپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جمعرات کو مصر کی محلہ الکبری منڈی میں بولی ہوتی ہے امید ہے بولی میں مزید 50 ڈالر کم ہو جائیں کیونکہ نہ انڈیا خریدار ہے اور نہ ہی پاکستان خریدار ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Jul 25 2023 17:35:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پرانے مال 11000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 13:57:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی. کے بھاؤ پرانا 11000 روپیہ من جیسے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 13500 جیسے ریٹ ایمپورٹرز بولتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کے ریٹ 1025/1050 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 16:50:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 11000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 13500 جیسے ریٹ ایمپورٹرز بولتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کے ریٹ 1050 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں تاہم ایمپورٹرز فل الحال کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jul 24 2023 12:07:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی کے ریٹ شیخو پورہ منڈی میں 11000 سے 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں پرچون میں خریدار خاموش ہے فل الحال۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا مصری برسیم 11500 جبکہ نیا 13500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ مصر سے بکنگ کے ریٹ 50 ڈالر کم ہوے ہیں اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 1050 ڈالر والا برسیم کراچی آکر تقریباً 13450 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 289 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Jul 22 2023 17:08:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 13800/14000 روپیہ من تک ہیں نئے مال کے۔ جبکہ پرانے مال 11800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال بیچ بھی کم ہے اور گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Jul 22 2023 12:28:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی کے ریٹ شیخو پورہ منڈی میں 11000 سے 14000 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا مصری برسیم کے بھاؤ 11400/500 جبکہ نیا 13700/800 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مصر سے 11000/25 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی لوکل مارکیٹ ابھی پڑتے سے نیچے چل رہی ہے جبکہ انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ .
Jul 20 2023 17:29:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13500 کی بیچ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 12:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 10500 سے 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا برسیم 11300 جبکہ نیا برسیم 13600 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج بکنگ 100 ڈالر کم ہوئی ہے اور 1100 ڈالر جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج مصر کی لوکل مارکیٹ میں برسیم کی آمد بھرپور تھی۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے .
Jul 19 2023 17:18:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 11700/800 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مصری برسیم 13700/800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر والے بکنگ میں 1200 ڈالر بھاؤ آفر کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں 1075 ڈالر سے بڑھا کر خریدار نہیں بنتا۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مصر کی مارکیٹ ٹوٹنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 19 2023 12:10:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 11000 سے 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13500/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1225/50 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284/285 روپیہ تک ہے۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 18 2023 17:35:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں نئے مال 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ پرانے مال 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال کا گاہک نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Jul 18 2023 12:56:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 15 سپتمبر سے 15 اکتوبر ڈیلوری 13400 تک کام ہوئے ہیں ضعیم برانڈ کے۔ پرانے مال بھی 11500/600 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج شیخوپورہ منڈی میں بارش ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہے 11000 سے 14000 تک ریٹ ہے دیسی برسیم کا۔ .
Jul 17 2023 17:43:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 11700/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو گرم ہے 1200/1225 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں کھل کر گاہک نہیں ہے۔ فل حال ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 17 2023 12:44:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے پرانا برسیم 12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 14500 روپیہ من ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 1200/1250 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے لیکن کھل کر گاہکی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ مصر میں 6700 سے 7100 مصری پاؤنڈ تک بولی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 17:04:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی تو کچھ خاص نہیں ہے۔ صرف امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 12:08:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموٹیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوورہ منڈی میں. ہلکے مال 10000/12000 جبکہ اچھے مال 12500 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ امپورٹرز مزید تیز ریٹ بتا رہے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے 1020 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 13 2023 17:59:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 13000 روپیہ من تک ہے۔ آج مصر کی لوکل مارکیٹ تیز ہوئی ہے جس کی وجہ سے بکنگ کے ریٹ بھی تیز ہو گئے اور 1000 سے 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم پاکستان کے ایمپورٹرز خریدار نہیں ہیں اس بھاؤ میں مصر سے۔ فل الحال انتظار کرنا چاہیے مارکیٹ دوبارہ ریورس ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 10/15 اگست کے بعد مارکیٹ نیچے آ سکتی ہے۔ .
Jul 13 2023 13:09:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11000 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ابھی تک کام نہیں ہوئے ہیں لیکن مارکیٹ 500 بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ مصر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5700 سے 6000 مصری پاونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ 1000 اردب آمدن تھی۔ بکنگ بھی 1000 ڈالر کے لیول پر سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو مال بیچنے چاہیے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 12 2023 17:21:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ایک اکتوبر سے 15 اکتوبر ڈلوری مال 12000 تک کام ہوئے ہیں 10 لاکھ بیانے کے ساتھ۔ پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 12 2023 12:24:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10500 سے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سٹار 12200 جبکہ ضعیم 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 16:38:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 تک ریٹ ہے سٹار برانڈ کا۔ گاہک خاموش ہے فل حال۔ ضعیم 12300 تک ریٹ ہے۔ پرانے مال 10300 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 12:48:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12500 تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر گاہک نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ مصر سے 950/960 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10500 سے 13500 تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ .
Jul 10 2023 16:54:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی 10300/10500 تک سودے ہوے ہیں۔ نیا مصری 12500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پاکستان کیلئے 960 ڈالر جبکہ انڈیا کیلئے 940/50 ڈالر تک سودے ہوے ہیں۔ 960 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 12000 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال صبر کرنا چاہیے کیونکہ اگست میں مصر کی مارکیٹ دوبارہ گھٹ سکتی ہے۔ اس کے علاؤہ مارکیٹ میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ انٹر بنک میں ڈالر بھی 10 روپیہ مزید مندہ ہو سکتا ہے۔ .
Jul 10 2023 12:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 10500 سے 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا برسیم 10500 جبکہ نیا برسیم 12500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی ٹائیٹ ہے کیونکہ مصر میں بکنگ کے ریٹ 1000 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ 10 اگست کے بعد مصر کی مارکیٹ گھٹ سکتی ہے۔ .
Jul 08 2023 17:11:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مالوں کا 10000 تک ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر گاہک نہیں ہے۔ بیچ بھی کم ہے آج۔ 15 سپتمبر پیمنٹ پر 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 08 2023 12:03:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخوپورہ منڈی میں آج بھی بارش ہے۔ کام کاج نہیں ہیں دیسی برسیم کے۔ کراچی مارکیٹ 11800/12000 پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے نئے مالوں کی جبکہ پرانے مال 10000/10100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 06 2023 18:24:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نئے مال 11800/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott