+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2025 01:25:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں میں 400 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 25600 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 25000 تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔