Lentils | مسور ثابت
Feb 14 2026
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 15 2025 17:58:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو تیز ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ سیزن بھی سر پر ہے۔ .
Nov 15 2025 17:53:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر سائڈ باریک تل کے کراچی پہنچ میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 15 2025 17:52:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 17:46:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں گھر گھر کا ریٹ ہے۔ .
Nov 15 2025 17:37:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 15 2025 17:36:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ دوسرے برانڈ 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 17:31:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Nov 15 2025 17:30:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8450/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر کٹائیاں چل رہی ہیں مال گیلے آرہے ہیں جہاں مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئی سٹاکیہ خشک مال لے جائے گا۔ .
Nov 15 2025 17:29:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Nov 15 2025 17:15:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں سٹاکسٹ کھل کر بیچتے نہیں ہیں کیونکہ نہ ہی کابلی مونگ کی آمدن ہے اور نہ ہی امپورٹ والے مالوں کا وارہ پڑتا ہے۔ .
Nov 15 2025 17:10:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 15 2025 16:57:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 16:46:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 17300 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی مزید 100 روپیہ تیز ہے اور 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں جہاں نیچے ڈیمانڈ آتی ہے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Nov 15 2025 15:32:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17300 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2025 15:18:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ دوسرے برانڈ 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی آمدن کم ہے جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرائیول کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 15:00:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2025 14:55:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 14:54:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2025 14:53:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ بکنگ بھی 50/60 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2025 14:52:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں مال نہیں ہیں جو اکا دکا مال ہیں وہ ریٹ اونچا کر کے مانگتے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل 20 تاریخ کو متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Nov 15 2025 14:09:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 805/810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 15 2025 14:08:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 13:45:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17400 رمضان 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز میں منگل سے مال آنا شروع ہو جائے گے سورج شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17225 حمزہ آروائے کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور وغیرہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Nov 15 2025 13:00:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال پنجاب سے لوڈ میں 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 12:53:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً 2/3 گاڑی تک ہوجاتی ہے۔ آمدن کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 12:50:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 15 2025 12:36:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 12:36:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 18/20 تاریخ کو کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Nov 15 2025 12:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ اوپر ریٹس میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر رکے ہوئے ہیں کیونکہ ابھی آمدن بھی ہو رہی ہے اور مارکیٹ تھوڑی نیچے آنے پر مزید خریداری کریں گے۔ .
Nov 15 2025 12:08:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ مجموعی طور پر مزیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott