Guar | گوارہ
Jun 08 2026
Nov 09 2023 13:31:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 82000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد آج مارکیٹ بند ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ لوکل میں ریٹ کافی اونچے ہیں. .
Nov 09 2023 12:32:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13200 سے 15700 تک کام ہوئے ہیں۔ نارمل ریٹ یہی ہے۔ باقی تھوڑے بہت وی آئ پی مال کے 300/400 اوپر کام ہو جاتے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 16000 سے 20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ آج یوم اقبال کی وجہ سے چھٹی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 08 2023 18:48:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں شام میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 81500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں. .
Nov 08 2023 18:08:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 08 2023 14:40:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 08 2023 14:38:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 81000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 88000 اور ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال ضرورت کے مطابق ہی ہیں۔ پچھلے دنوں انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اس لیے لوکل میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ تام لوکل مارکیٹ ابھی بھی پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 5500/5600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 70080 روپیہ من کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں جگہ جگہ چیک پوسٹس پر مال پھنس جاتے ہیں۔ اس لیے لوکل میں 11000 روپیہ من اوپر ِبک رہے ہیں۔ .
Nov 08 2023 13:39:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ 13250 سے 16050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 21250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مندی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور کے 11000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 08 2023 13:34:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Nov 07 2023 18:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دکان دار مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ .
Nov 07 2023 17:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 45090 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 07 2023 14:22:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 07 2023 14:21:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 79000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 اور ایرانی 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 2300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 44850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تین دن میں دوبارہ 6000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے 5400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کہ کوئٹہ منڈی میں 67920 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Nov 07 2023 13:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے. .
Nov 07 2023 13:38:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 بوری کی آرائول تھی ہائبرڈ ہلکے مال کے 13100 سے 15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 16000 تک کام ہوئے ہیں۔لونگی کوالٹی کے 15400 سے 21750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکے ہیں۔ مکس کر کے بیچتے ہیں۔ .
Nov 06 2023 17:59:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کویٹہ منڈمارکیٹی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 78500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ .
Nov 06 2023 17:37:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 06 2023 14:19:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا ایرانی پنکھا لگے مال 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 06 2023 14:17:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 78000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم انڈیا مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں 39660 تک چلی گئ تھی انڈین کرنسی میں ابھی 42395 تک ہے۔ مارکیٹ پچھلے دو دن میں 2735 روپیہ پلس ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ اور لوکل مارکیٹوں میں بھی ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی ضرورت کے مطابق ہی تھی۔ ابھی لوکل مارکیٹوں میں مال کم ہیں اور بکنگ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی گئ ہے جس کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ پلس ہوئ ہے۔ تاہم فروری میں انڈیا کی نئ فصل آ جائے گی۔ امپورٹرز ضرورت کے مطابق ہی مال بک کروا رہے ہیں۔ .
Nov 06 2023 12:43:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 06 2023 12:42:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں کل 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 16100 روپیہ من تک کام ہوئے تھے جبکہ آج بھی 3500 بوری کی ارائول تھی آج 150 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی۔ .
Nov 04 2023 18:27:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 18:22:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 04 2023 14:24:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 91000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 14:23:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی کے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2023 14:22:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 04 2023 12:43:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 13900 سے 16050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 300 روپیہ من۔ لونگی کوالٹی کے 16800 سے 20650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں جو مال 14000 تک بیچ تھی ابھی 14500 کا گاہک ہے۔ چار مہینے ٹائم پر 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 02 2023 18:36:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 14:13:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 82000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مزید کمزور ہوئ ہے اور 5000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ میں ٹریڈرز جا رہے ہیں لوکل میں مال کم ہیں اور پڑتا کافی بن گیا ہے۔ 5000 ڈالر والا 63200 کا پڑتا ہے۔ .
Nov 02 2023 14:11:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 13:48:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 12700 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott