Clover Seed | برسیم
Dec 09 2025
Feb 24 2025 17:07:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یہ پنیلٹی والے مال ہیں اور ڈیلر زیرو کنڈیشن کر کے فروخت کر رہے ہیں کیونکہ ان پر جرمانہ لگنا شروع ہو گیا ہے۔ فریش ڈی او کے ریٹ زیادہ ہیں۔ بغیر پنیلٹی والے مال 14850/75 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14825/30 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ 15535 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو گروپ کی ملیں حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں کیونکہ انہوں نے مارچ اپریل اور مئی کر کے کافی سودے بیچ لئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل نے اپریل کے سودے 16000 جبکہ مئی کے سودے 16500 تک بیچے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں کوئی سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ مارکیٹ میں حاضر کے جتنے کام ہو رہے ہیں وہ اوپن مارکیٹ سے ہی ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں فل الحال مضبوطی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2025 16:16:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 14700 فروری کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15510 تک کام ہوئے تھے ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 15530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 15:31:41 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14835 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 14:38:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں 14830/40 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2025 13:33:31 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14775 ڈھرکی 14740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور آر وائی کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ باندھی سکرنڈ 14000 ٹنڈو چمبڑ انصاری 14150 تھرپارکر 14200 ساہنگھڑ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی ہے۔ کل سندھ میں گنے کی 862 ٹرالیوں کی آمدن تھی آج 1028 ٹرالیاں آمدن ہے۔پنجاب میں کل 2391 ٹرالیاں گنے کی آمدن تھی جبکہ 2256 ٹرالیاں آمدن ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی چینی کی تیز ہوئ ہے۔ نیچے 462 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے جبکہ ابھی 562 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 22 2025 19:39:39 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں فروری کے سودے 20 روپیہ مزید نرم ہوے ہیں اور 14850 میں مل جاتے ہیں۔ مارچ کے بھاؤ 15555/60 تک ہیں۔ تھوڑی خاموش ہے۔ .
Feb 22 2025 18:35:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے تھوڑے نرم ہوے ہیں اور 14870 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 15575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج آپ سے انٹرنیشنل مارکیٹ کا حال احوال کریں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں دبئی کی الخلیج شوگر ملز کے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے سی این ایف کراچی پورٹ 610 ڈالر میں سودے ہوے ہیں۔ یہ 45 آئ کمزہ کا ریٹ ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 100 سے 150 آئ کمزہ کوالٹی انڈیا سے 560 ڈالر میں سودے ہوے ہیں۔ افغانستان کیلئے سی این ایف کراچی پورٹ۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق افغانستان اس وقت چینی دبئی اور ہندوستان سے ایمپورٹ کر رہا ہے اور یہ مال کراچی پورٹ پر اتا ہے پھر کسٹم کلیئرنس کے بعد افغانستان چلا جاتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اس کراچی کیلئے 610 ڈالر ریٹ ھے۔ اگر یہ چینی پاکستان منگوائی جاے تو کراچی آکر 190 روپیہ کلو پڑے گی 610 ڈالر والی سیل ٹیکس کے بغیر۔ اگر اس میں سیل ٹیکس شامل کیا جائے تو اسکی کراچی آکر قیمت 224 روپیہ کلو بنتی ہے۔ یہ خالی آپ کو انٹرنیشنل مارکیٹ کی صورتحال حال بتائی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہر گز نہیں کہ پاکستان ابھی سے چینی ایمپورٹ کرنا شروع کر دے گا۔ ایمپورٹ کا دارومدار جب کرشنگ مکمل ہو جائے گی اور پیداوار کا حتمی تخمینہ لگ جاے گا پھر جا کر ہو گا۔ اس کے علاؤہ اگر ایک آدھ ماہ کی خوراک شارٹ بھی ہوئی تو اس کا اثر جا کر اکتوبر نومبر میں پڑے گا۔ دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ۔ بعض اوقات جب چینی کی قیمت بہت زیادہ اونچی ہو جاتی ہے اور پاکستان میں کہیں اکتوبر نومبر میں شارٹیج والا ماحول بن جاے تو ملیں بھی تین چار ہفتے پہلے چل جاتی ہوتی ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کی ریپوٹ صرف آپ کی معلومات میں اضافہ کیلئے دی گئی ہے۔ باقی جب پاکستان کی انڈسٹری کرشنگ مکمل کر لے گی۔ تب ہی حتمی تخمینہ لگایا جا سکے گا۔ .
Feb 22 2025 17:47:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 14760 اتحاد 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14860/70 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15580/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 22 2025 16:04:01 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ یونائٹڈ مال مل نہیں رہے ہیں۔ ڈیلرز بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 22 2025 15:39:51 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ یونائٹڈ شوگر ملز پر پینلٹی ختم ہو گئ ہے۔ یونائٹڈ مال مل ہی نہیں رہا ہے۔ حاضر جے ڈی اتحاد 14710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 22 2025 14:42:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سہ پہر میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی یو نائٹڈ اتحاد 14700 روپیہ کوئنٹل 3 مل فروری کے سودوں کے 14870 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
Feb 22 2025 13:50:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14950 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور اشرف شوگر ملز کے فل فروری 14825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور ٹنڈو چمبڑ انصاری 14000 ڈگری 14100 تھرپارکر 14250 ساہنگھڑ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 21 2025 20:22:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 21 2025 19:10:52 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ گرم ہی ھے فل الحال۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15525 کا گاہک بن جاتا ہے۔ حاضر بھی مضبوط ہے۔ .
Feb 21 2025 17:48:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز حاضر میں بھی 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 14600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر ملز کے بازار میں مال ہی مل رہے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو کی بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کی 14800/805 جبکہ مارچ 15500 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ حاضر میں کافی مضبوط ہے مارکیٹ۔ .
Feb 21 2025 17:31:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/15 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 14815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15520 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 17:18:39 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:46:48 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/15 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14775/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 15490 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 21 2025 15:53:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14875 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 کمالیہ کنجوانی نو سیل کشمیر 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد سوموار پیمنٹ پر 14550 ڈھرکی 14600 اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14550 اتفاق 14525 اشرف 14510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودے 30/40 روپیہ بہتر ہیں اور 14770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل حاضر میں گاہکی سست تھی۔ .
Feb 20 2025 19:14:29 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14715/20 جبکہ مارچ کے سودے 15415 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اگر حاضر میں ڈیمانڈ کھل کر نہ نکلی تو ہو سکتا ہے فروری کے سودے کٹنے کے ٹائم مارکیٹ دباؤ میں چلی جائے۔ کیونکہ مندے والے بھی فل زور لگا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر ڈیمانڈ اگر بھرپور نکلتی ہے تو پھر دباؤ سے نکل جانے گی۔ سارا دارومدار حاضر گاہکی پر ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھاوانی شوگر ملز زیریں سندھ اپنے سیزن کی آخری کرشنگ کر کے بند ہو جانے گی۔ اس دفعہ ملیں پچھلے سال کی نسبت جلدی بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ .
Feb 20 2025 18:24:38 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 14715/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15415/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 16:36:01 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14730 روپیہ کوئنٹل تک جبکہ مارچ کے سودے کے 15420 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہے۔ .
Feb 20 2025 16:16:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 14455 اتحاد سوموار پیمنٹ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 15:36:43 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری 10 روپیہ مزید بہتر ہے اور 14735 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15425/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 20 2025 15:00:28 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ فروری کے سودے 25 روپیہ بہتر ہوئی ہیں اور 14725 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودے بھی 20/30 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 15425/30 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 20 2025 13:38:47 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14850 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 کمالیہ کنجوانی نو سیل کشمیر 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14460/65 ڈھرکی 14600 اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14600 اتفاق 14550 اشرف 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئے ہیں اور 14690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے بھی کام کاج سست ہیں۔ .
Feb 19 2025 21:46:06 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں فارورڈ میں 25 روپیہ کمزور ہوئی ھے اور 14725 جبکہ مارچ 15415/20 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے .
Feb 19 2025 18:34:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 14500 سے 14515 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی تو اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ میں مال بھی نہیں ملتا کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14750 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 15430/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Feb 19 2025 18:15:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14745 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20 روپیہ بہتر ہیں اور 15430/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 17:07:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14740/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15415/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott