Maize | مکئ
Dec 11 2025
Feb 20 2025 16:16:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 14455 اتحاد سوموار پیمنٹ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 15:36:43 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری 10 روپیہ مزید بہتر ہے اور 14735 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15425/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 20 2025 15:00:28 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ فروری کے سودے 25 روپیہ بہتر ہوئی ہیں اور 14725 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودے بھی 20/30 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 15425/30 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 20 2025 13:38:47 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14850 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 کمالیہ کنجوانی نو سیل کشمیر 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14460/65 ڈھرکی 14600 اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14600 اتفاق 14550 اشرف 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئے ہیں اور 14690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے بھی کام کاج سست ہیں۔ .
Feb 19 2025 21:46:06 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں فارورڈ میں 25 روپیہ کمزور ہوئی ھے اور 14725 جبکہ مارچ 15415/20 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے .
Feb 19 2025 18:34:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 14500 سے 14515 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی تو اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ میں مال بھی نہیں ملتا کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14750 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 15430/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Feb 19 2025 18:15:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14745 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20 روپیہ بہتر ہیں اور 15430/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 17:07:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14740/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15415/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 19 2025 16:05:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ اتحاد 14440 جبکہ فارورڈ میں فروری کے سودے 14720 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 15:07:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے مارکیٹ 10/20 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15385/95 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 19 2025 14:50:57 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ حاضر بھی گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2025 13:36:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14875 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14750 کمالیہ کنجوانی نو سیل کشمیر 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14450 گھوٹکی 14550 اے کے ٹی 14625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14575 اتفاق 14525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئے ہیں اور 14735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے حاضر میں بھی مال لیے ہیں وہ بھی مارچ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ آگے اگر مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آی تو دوبارہ مال پکڑنا شروع کر دیں گے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے لیکن فل حال مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں بھی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہاجرہ شوگر ملز گروور کے مال 14375 میں مل جاتے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی جڑانوالا شوگر ملز گروور کا مال 14600 میں مل جاتا ہے۔ سندھ میں بھی اومنی گروپ 13700 جبکہ مٹیاری ساہنگھڑ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 18 2025 19:52:43 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد کے 14450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14770 جبکہ مارچ 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے بازار۔ .
Feb 18 2025 17:54:59 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 14425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 14785 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ 15440 کا گاہک ھے۔ فارورڈ میں 50 روپیہ کوئنٹل کی بہتری آئ ہے تاہم حاضر میں نیچے گاہک کھل کر نہیں بنتا۔ .
Feb 18 2025 17:08:10 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 50 روپیہ کمزور ہوئی ھے اور 14400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Feb 18 2025 16:46:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14450 فارورڈ میں مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کی 14760/70 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 18 2025 15:23:20 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کی 14760/70 جیسی پوزیشن ہے۔ .
Feb 18 2025 14:50:56 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14500 فروری کے سودوں کے 14780/90 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 18 2025 13:53:23 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14925 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14800 کمالیہ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14500 جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14625 اتفاق کے 14600 جبکہ اشرف 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 14810 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں اومنی گروپ 13700/750 جبکہ مٹیاری ساہنگھڑ 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 فروری تک 48 لاکھ 40 ہزار ٹن تک چینی بنی ہے۔ .
Feb 17 2025 17:02:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد حاضر میں 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14815/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15415/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 17 2025 16:22:40 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14810 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 17 2025 16:16:15 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 14425 فارورڈ فروری کے سودوں کے 14790 تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2025 14:20:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ فروری کے سودوں کے 14750/60 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 17 2025 13:35:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں کام گرم ہے۔ فروری کے سودوں کے 14800 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 17 2025 13:28:07 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14875 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14750 کمالیہ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد شوگر ملز 14400 جبکہ اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14600 اتفاق کے 14550 جبکہ اشرف 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کا ریٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوا ہے اور فروری کے سودوں کے 14760 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کام گرم ہے۔ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13900 جبکہ مٹیاری ساہنگھڑ کا ریٹ زیادہ ہے۔ وہ 14550/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 15 2025 18:09:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14680/85 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15230 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:53:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری سودوں کے 14675/85 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15210/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہنزہ شوگر ملز 17 فروری، پتوکی شوگر ملز، شیخو شوگر ملز، المعیز شوگر ملز، کمالیہ شوگر ملز، چشمہ شوگر ملز 20 فروری الائنس 21 فروری جبکہ حمزہ شوگر ملز آر وای کے شوگر ملز اور اتحاد شوگر ملز 25 فروری کو اپنے کرشنگ سیزن کے اختتام کا اعلان کریں گی۔ دوسری جانب گھوٹکی شوگر ملز نے گنے کے ریٹ میں 15 روپیہ من اضافی کر کے گیٹ ریٹ 490 روپیہ من تک کر دیا ہے۔ انڈس شوگر ملز کا بھی گیٹ ریٹ 475 روپیہ من تک ہے۔ .
Feb 15 2025 17:39:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری سودوں کے 14675 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 15 2025 16:38:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14680 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 15250/60 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ نیچے کام کم ھے .
Feb 15 2025 15:21:10 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14690/700 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott