+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 12:39:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال حیدرآباد پہنچ میں 9350 جبکہ علی پور 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہاڑو مونگ کی جولائی کے وسط تک آمدن رہے گی اور جولائی میں ہی سیالو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔