Lentils | مسور ثابت
Mar 30 2026
paragraph urdu
Dec 31 2025 22:24:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13780/13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ بھی 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2025 18:29:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 31 2025 18:26:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کی 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355/360 جبکہ کلپر برانڈ کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 31 2025 18:25:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Dec 31 2025 18:22:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں تھائی لینڈ کی ماش بھی ہے جو کہ برما سے 400 روپیہ کم کر کے بکتے ہیں تاہم یہ مال فل بلیک نہیں ہیں ان میں چاکلیٹی دانہ بھی ہے۔ .
Dec 31 2025 18:03:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ تھوڑا بازار نرم ہے اور 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 31 2025 17:44:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔ .
Dec 31 2025 17:13:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 31 2025 17:08:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر باریک مونگ لوڈ میں 9600/9700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 31 2025 16:52:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 146.5/147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 31 2025 16:51:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12700/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موئسچر کے حساب سے جن مالوں میں موئسچر زیادہ ہے انکا ریٹ کم ہے اور جن میں موئسچر کم ہے انکا ریٹ زیادہ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے اور آج جودھپور منڈی میں 6090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھتے ہوئے لوکل میں سٹاکسٹ اور ملرز گاہک ہیں۔ .
Dec 31 2025 16:51:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔لالا جوار مارکیٹ بھی بہتر ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2 گاڑی تک تھی۔ .
Dec 31 2025 16:13:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور لالا موسی لائن سائڈ پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی باریک مالوں کے لوڈ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے سردیوں میں تھر سائڈ آٹے کی کنسمشن بھی اچھی ہوتی ہے۔ .
Dec 31 2025 15:29:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 31 2025 15:11:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چھٹیوں جیسا ماحول ہے۔ .
Dec 31 2025 15:07:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کی 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355/360 جبکہ کلپر برانڈ کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 31 2025 15:04:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2025 15:03:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 31 2025 15:01:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 31 2025 14:59:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 31 2025 14:50:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 150/200 روپیہ بوری مزید تیز ہوا ہے اور لوڈ میں 9000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والا 9400 روپیہ فی 💯 کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پہنچ پلانٹ والا مال9700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 31 2025 14:44:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل لیٹ ہونے کی وجہ سے حاضر مارکیٹ میں گاہکی ہے۔ جہاز والے مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 31 2025 14:23:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10474 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 31 2025 14:17:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی کوالٹی 5700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 5800 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دادو لائن پر بارشوں کی وجہ سے مال ڈیمیج ہوے ہیں کافی پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو مال کسانوں نے اپنے فیلڈ میں سکھانے کیلئے رکھے ہوئے تھے وہ ڈیمیج ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بھاگ ناڑی اور سبی میں مارکیٹ تھوڑی نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پیسے بہت جلد پڑے ہیں اس لئے مارکیٹ میں کوریکش دیکھنے میں آ رہی ہے .
Dec 31 2025 14:08:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کمالیہ 14100 کشمیر 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ دادو لاڑ 13300 سکرنڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13860/870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ہے۔ حاضر ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 31 2025 12:57:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ تیز ہوئ ہے حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 31 2025 12:50:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارڈر بھی بند ہے اور بارڈر کھلنے کی کوئی خبر بھی نہیں ہے تاہم تھل کے کچھ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور کچھ سٹاکسٹ بیچ کر دوسری آئٹمز میں چلے جاتے ہیں۔ .
Dec 31 2025 12:41:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو لائن مال ہی نہیں مل رہے ہیں۔ سبی اور بھاگ ناڑی مالوں کی بھی بہت کم بیچ ہے۔ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مالوں کے 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ اور ملتان منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 31 2025 12:34:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 147/148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 31 2025 12:13:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 4250 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ بڑی منڈیوں سے ڈیمانڈ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott