Clover Seed | برسیم
Nov 24 2026
Aug 24 2026 19:09:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن حیدر آباد منڈی میں اچھے پلانٹ والے مال کے 51000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں بھی 50500/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے نیچے ریٹیل میں جہاں ڈیمانڈ شروع ہوگی وہاں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال پرچون میں نکالیں گے۔ .
Aug 24 2026 19:06:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں امپورٹرز 15 ستمبر بائر والا کام نہیں کر رہے ہیں شپمنٹس کے مسئلے ہونے کی وجہ سے۔ ابھی 5 اکتوبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 21000 میں مال مل جاتا ہے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن مال 19000 میں مل جاتے ہیں۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19047 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب پرانا مصری برسیم ملتان منڈی میں 20000/20300 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ 11000 کی تیزی آئ ہے مارکیٹ میں ابھی گاہکی خاموش ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں پلانٹ والے تیار مال 20800/21000 میں مل جاتے ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:55:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13155/160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13010 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 532 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:54:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال 2/3 دن سے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 24 2026 18:45:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 187.5/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال خریدار رکے ہوئے ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:42:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155/156 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:37:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج رکا ہوا ہے۔ ٹریڈرز برسیم، جوا اور دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 7800/8200 روپیہ من تک ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 18:36:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور تھر پارکر میں فصل کو بارشوں کی بھی ضرورت ہے۔ .
Aug 24 2026 18:28:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر آمدن بھی ہورہی ہے جبکہ خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Aug 24 2026 18:22:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 18:21:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کوڈ رادھا کشن میں 300 جبکہ قصور میں 1000 پلس بوری کی آمدن تھی اور 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:09:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے جبکہ گاہک بھی بن جاتا ہے۔ .
Aug 24 2026 18:02:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 109/109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 18:01:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جبکہ کراچی گوداموں سے ڈیلوری بھی شارٹ ہے۔ .
Aug 24 2026 15:26:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 15:17:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 173 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال بھی کم ہیں جبکہ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ بکنگ نیو کراپ 510 ڈالر جبکہ اولڈ کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 510 ڈالر والا 155.96 530 ڈالر والا 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2026 15:16:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ برانڈ کے 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پچھلے 2/3 دن سے کٹنگ سلو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 14:47:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 97٪ پیوریٹی والے مالوں کے 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33617 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2026 14:45:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آج ایرانی کرنسی آل ٹائم ہائی پر ہے اور 700 ایرانی تمن کا ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2026 14:22:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11600/11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ بکنگ 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11799 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2026 14:20:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 14:19:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 108 جبکہ کینیڈا کے مال 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 102/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 24 2026 14:05:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1500 پلس بیگس کی آمدن تھی اور 1000 روپیہ من مارکیٹ ڈاؤن ہوئی ہے اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 14300/15000 جبکہ دوسری کوالٹیاں 12000/14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج زیادہ تر گیلے مالوں کی آمدن تھی اس وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ .
Aug 24 2026 13:39:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13460 العربیہ 13435 اور سفینہ 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13495 کمالیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13055 یونائیٹڈ 13050 اے کے ٹی 13065 ڈھرکی 13050 گھوٹکی 13025 الائنس 13020 ایس جی ایم 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13175 آروائے کے 13180 فاطمہ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13010 آبادگار 13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 12990 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 529 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 13:29:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال پڑے ہیں انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 24 2026 12:52:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں اکا دکا کام ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 8000/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 1.5 گاڑی تک تھی۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 12:49:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کی نا کوئ بیچ ہے اور نا کوئ گاہک ہے۔ بیچ اس وجہ سے نہیں ہے کہ شپمنٹس میں مسئلے ہیں۔ اب سارا کام مارکیٹ میں سیلر آپشن پر آ گیا ہے اور سیلر آپشن کی 19300 کی بیچ ہے اور سیلر آپشن میں گاہک نہیں ہے۔ وقتی سٹے کی وجہ سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے تاہم آگے بازار میں مندہ ہی لگتا ہے۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19047 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال بک کروا کر سیلر آپشن بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی کچے مال اوپر 18/19 ہزار تک کام ہو کر کل 16 ہزار روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ جبکہ پلانٹ والے تیار مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 12:37:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جبکہ مال بھی مل جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ چائنہ سے 1040/1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 12:36:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Aug 24 2026 12:34:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل کراچی مارکیٹ میں نیچے 188.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم آج دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے اولڈ کراپ 660/670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 203.75 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2026
Nov 24 2026
Nov 24 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott