Sugar | چینی
Dec 11 2025
Aug 02 2025 18:14:57 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 02 2025 17:51:52 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مالوں 8000/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر والے مال کراچی پہنچ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 02 2025 17:51:05 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 02 2025 17:50:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 17:49:33 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9100/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بھکر ، دریا خان ، کرور سائڈ مونگ تقریباً 25٪ ہی بقایا رہتی ہے اسکے بعد کچھ دنوں تک کلورکوٹ ، حافظ والا ، میانوالی ، قمر مشانی سائڈ سے فل فلیج آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Aug 02 2025 17:00:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آئے وہاں مال لینے چاہیے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 02 2025 16:41:37 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے اور مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ ڈیلرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ .
Aug 02 2025 15:20:34 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ دوسی برسیم واہنڈو منڈی میں 14000 سے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شیخوپورہ منڈی میں 16000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ برسیم آگے 15 ستمبر کو نیچے بکنا شروع ہونا ہے۔ فل حال ابھی دکان دار بھی گاہک نہیں ہیں۔ اگست میں تقریباً ہر ہفتے ہی پورٹ پر مال لگنا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مزید پریشر بن سکتا ہے۔ .
Aug 02 2025 14:59:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 ر پیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 02 2025 14:58:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13400/13700 جبکہ گولی کوالٹی 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 14:27:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 14:17:30 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 14:16:43 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی ڈیلوری ملنا شروع ہو گئی ہے۔ بیچ بھی جبکہ گاہک بھی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 02 2025 13:54:30 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پاکستانی ایکسپورٹرز 1100/1120 ڈالر ریٹ دے رہے ہیں لیکن چائنہ سے کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 02 2025 13:31:01 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ضلع بندی کی وجہ سے دوسرے علاقوں کو پرمٹ نہیں مل رہے ہیں۔ صرف مل کے اپنے علاقے میں لوڈنگ مل جاتی ہے جبکہ دوسرے علاقوں میں لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ اس کے علاؤہ جو بھی لوکل مارکیٹ میں فارورڈ کے سودے ہوئے ہوئے ہیں جولائ کے یا اگست کے وہ فریز ہیں۔ یعنی ہولڈ پر ہیں۔ ابھی ڈیلرز جے ڈی گروپ کے پاس جا رہے ہیں تاکہ کوئ حل نکالا جا سکے۔ .
Aug 02 2025 12:58:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 12:58:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں 4/5 گٹو کر کے ہائبرڈ مالوں کی آمدن شروع ہو گئی ہے اور 23100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو اور شہزادی کی آمدن ختم ہو گئی ہے لائنوں سے۔ .
Aug 02 2025 12:57:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نئے پرانے مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں پرانے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 02 2025 12:27:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں بیچ تو نہیں دیتے ہیں تاہم گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Aug 02 2025 12:26:19 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 02 2025 12:25:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 211 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ 2 اگست اور 5 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے تاہم آج کام کاج سست ہیں ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف ہیں۔ .
Aug 02 2025 12:08:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گجرخان کوالٹی مکئی کے۔ بڑی منڈیوں میں گاہکی سست ہے تاہم لائنوں پر ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Aug 02 2025 12:07:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور کچے مالوں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں پلانٹ والے مال کا گاہک ہے تاہم بیچ بھی ہر ریٹ میں آجاتی ہے۔ .
Aug 01 2025 17:57:47 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 01 2025 17:00:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Aug 01 2025 16:58:16 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 01 2025 16:57:50 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525/550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 875/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2025 16:56:57 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192/192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ترکی اور مڈل ایسٹ رشیا سے ہی گاہک ہیں اور 550 ڈالر فی ٹن تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Aug 01 2025 16:56:15 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 350/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2025 16:11:21 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216/216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے تاریخوں والے سودے ہوئے ہیں جسکی وجہ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 283.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 710 ڈالر اکتوبر نومبر شپمنٹ 625 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 605 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott