+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 17:51:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔