+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 15:20:34
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ دوسی برسیم واہنڈو منڈی میں 14000 سے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شیخوپورہ منڈی میں 16000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ برسیم آگے 15 ستمبر کو نیچے بکنا شروع ہونا ہے۔ فل حال ابھی دکان دار بھی گاہک نہیں ہیں۔ اگست میں تقریباً ہر ہفتے ہی پورٹ پر مال لگنا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مزید پریشر بن سکتا ہے۔