Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 21 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Aug 18 2026 18:35:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 62 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 6162 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 18 2026 18:34:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ دن بہ دن آمدن بڑھ رہی ہے آج بھی 600/700 پلس توڑے کی آمدن تھی اور مارکیٹ میں کام بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Aug 18 2026 18:18:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172/173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 165.5 جبکہ کرمسن 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رسیل والے مالوں میں ٹریڈرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 18 2026 17:06:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ بکنگ چائنہ سے گڈ ایورج مالوں کی 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں اور کراچی کے ایکسپورٹرز بھی مال خرید کر گوداموں میں لگا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تل کی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے ان ریٹس میں بھی مال لینے چاہیے۔ .
Aug 18 2026 17:05:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے سٹاکسٹ نے پچھلے سال سیزن میں 12000/13000 روپیہ من کا ریٹ دیکھا ہوا ہے تاہم اس سیزن مارکیٹ پچھلے سال کے ریٹس کی نسبت 4000/5000 روپیہ من نیچے ہے جسکو مد نظر رکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں لیکن کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ آمدن بھرپور ہورہی ہے اور مال بہت ہیں۔ .
Aug 18 2026 17:03:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کام کاج سست ہے کیونکہ 20 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے ٹریڈرز انہی سودوں کی کٹنگ میں مصروف ہیں۔ .
Aug 18 2026 16:33:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں امپورٹرز کے ہاتھوں میں نفع والے مال ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے کچھ دن پہلے 327 ڈالر میں مزید ییلو پیس کا ویسل بک ہوا تھا جو کہ کینیڈا سے لوڈ بھی ہوچکا ہے اور اس میں 12 ہزار ٹن تک مال ہے اور یہ مال کراچی پورٹ پر 100.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز حاضر بیچ کر جہاز والے مالوں میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 18 2026 15:41:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 16300/16500 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ جبکہ نئے مال بائر آپشن 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور سیلر آپشن مالوں کے 18400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ لوکل جن ٹریڈرز نے نئے مال 14000/15000 کی رینج میں مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ امپورٹرز بھی جنہوں نے 1250/1350 ڈالر تک مال بک کروائے ہیں لوکل بیچ رہے ہیں اور پرانے مال بھی نکال رہے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی پلانٹ والے مال 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2026 15:06:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز برسیم اور دوسری آئٹمز میں لگے ہوئے ہیں۔ .
Aug 18 2026 15:00:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں رشیا سے کوئی آفر نہیں آرہی ہے۔ سٹھری کچے مالوں کے لوڈ میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جس میں 30٪ 7 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور 20٪ 9 ایم ایم کی پرسنٹیج ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 206.79 سے 212.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2026 15:00:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2026 14:51:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2390/2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف کراچی پورٹ کے لیے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2026 14:49:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان میں رستوں کے مسائل ہیں پچھلے دنوں ٹریڈرز نے ایران سے مال منگوائے تھے جو کہ بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے جلا دی گئی ہیں سپلائی نہیں آرہی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہو رہی ہے۔ .
Aug 18 2026 14:40:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172/173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت ہے مطابق کام کرنا چاہیے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 165.5 جبکہ کرمسن 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریسیل والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے نیو کراپ 505 جبکہ اولڈ کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 505 ڈالر والا 153.57 جبکہ 530 ڈالر والا 161.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 18 2026 14:38:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 11650 جبکہ پورٹ کے مال 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11920 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 18 2026 14:37:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 111.5/112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال بھی اتنے نہیں ہیں اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے جبکہ ٹریڈرز ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ ویسیل والے مالوں کے ریسیل میں 103.5/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 104.34 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 18 2026 13:42:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13550 العربیہ اور سفینہ 13500 المعیز 2 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13490 کمالیہ 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13130 یونائیٹڈ 13125 اے کے ٹی 13135 ڈھرکی 13100 گھوٹکی 13070 الائنس 13090 ایس جی ایم 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13200 حمزہ 13200 فاطمہ 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کرن اور رانی پور شوگر ملز کے 13050 النور 13045 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور اگست فکس کے سودوں کے 13025 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 13 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 18 2026 13:19:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ بیچ بھی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 18 2026 13:16:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلدی کی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20102 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2026 12:54:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ آمدن بھی کم ہے اور 1 گاڑی تک ہو جاتی ہے نیچے فلحال ڈیمانڈ بھی ہے جسکی وجہ سے جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں فروخت ہو جاتے ہیں۔ دوسری جانب سفید جوار جا ریٹ بھی کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے لال جوار کی فروخت ہورہی ہے۔ .
Aug 18 2026 12:42:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں جامپور مال کم ہیں فیصل آباد مارکیٹ میں۔ آج کنری منڈی میں پچھلے دنوں کی نسبت آمدن زیادہ تھی اور 1500 بوری تک کی آمدن تھی اور بارشی مالوں کے 12000/13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 2 نمبر ہائبرڈ کوالٹی 14000/15000 جبکہ 1 نمبر ہائبرڈ کوالٹی کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2026 12:40:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور سائڈ آمدن بڑھ رہی ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Aug 18 2026 12:38:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ گڈ ایورج مالوں کے ایکسپورٹرز اور انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 1030/1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں چائنہ سے گڈ ایورج مالوں کے۔ .
Aug 18 2026 12:20:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کام کاج سست ہے کیونکہ 20 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ بکنگ آسٹریلیا سے اگست ستمبر شپمنٹ کے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 200.71 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 18 2026 11:58:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50/75 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بلیک سی ریجن گندم کے 230.20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2026 11:57:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہاں مال فارغ بھی کرنے چاہیے۔ ریٹ تو اچھا ہے تاہم ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Aug 17 2026 19:06:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت ہے مطابق کام ہے۔ آمدن جہاز والے مالوں میں نپر کے 166 جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ والے مال کم ریٹ ہے اس لیے تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ حاضر گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 17 2026 19:02:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو بہتر ہوا ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور بیچ بھی کمزور ہے۔ انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 17 2026 19:00:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 16500 تک کام ہوے ہیں اب 16800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا مال 18900 تک کام ہوے ہیں پہلے جہاز کی ڈیلیوری۔ .
Aug 17 2026 18:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں پچھلے دنوں کی نسبت آمدن زیادہ تھی تقریباً 700 پلس بوری کی آمدن تھی اور آنے والے دنوں میں مزید آمدن بڑھے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott