+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2026 14:02:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو اور شیخو پورہ کی منڈیوں میں 15000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال مشین کلین 18500/19000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی فل الحال کوئی کام کاج نہیں ہے نہ نئے کا اور نہ ہی پرانے مال کے۔ مصر کی مارکیٹ کافی ٹوٹ گئی اور 1400/1425 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جو کراچی آکر 17300 تک پڑتے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے