+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 19:46:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور سیلر آپشن سودوں کا کوئ گاہک نہیں ہے 20000 میں اچھے گھروں کی بیچ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20200 کی مارکیٹ رہ گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔