+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:02:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے ملتان منڈی میں اکا دکا ہلکے مال پڑے ہیں وہ 6000/6200 میں بک رہے ہیں۔ ابھی فل حال ڈیمانڈ سلو ہے امید ہے دو چار دن میں آگے نیچے بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔