+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 15:57:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب پرانے مال مصری کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ نئے مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مصر سے کراچی پورٹ کے لیے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لیکن پاکستان فل حال وارہ نہیں ہے۔ لوکل دیسی برسیم سستا ہے۔